0

چکن ریشمی کباب بنانے کی ترکیب .

چکن ریشمی کباب بنانے کی ترکیب .

اجزاء.
چکن 1000 گرام
نمک حسبِ ذائقہ
سبز مرچ 6 عدد
پیاز 1 عدد
سبز دھنیا 5 گرام
لہسن 3 جوّئے
ادرک 5 گرام
دھنیا پاؤڈر 2 چائے کے چمچ
زیرہ پاؤڈڑ 1-1/2 چائے کے چمچ
گرم مصالحہ پاؤڈر 1 چائے کاچمچ
؂کالی مرچ پاؤڈر 1 چائے کاچمچ
کھانے کا تیل حسبِ ضرورت

طریقے کار

۔ایک باول لیں اور اس میں چکن ،سفید مرچ پاؤڈر ،نمک،کالی مر چ پاؤڈر ،سبز دھنیا ،پیاز ،کوکونٹ پاؤڈر ،دھنیا کُٹا ہوا ،گرم مصالحہ پاؤڈر ،زیرہ پاؤڈر ،ادرک لہسن کُٹی ہوئی اورسبز مرچ ڈال کر بلینڈ کرلیں ۔
۔ اسے تیس منٹ تک فریج میں رکھ دیں ۔
۔ تیار کیے ہوئے مکسچر کے کباب بنا لیں ۔
۔ ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اور تیار شدہ کباب ڈال کر آدھے فرائی کرلیں ۔
۔ ایک فرائی کباب کو 180ڈگری سینٹی گریڈ پر 10منٹ کے لیے اوون بیک کرلیں ۔
۔آپکے کباب تیا رہیں ۔
پکانے کا وقت:25 منٹ

بادام سوپ بنانے کی ترکیب.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں