0

شہد جلد کو خوبصورت بنائے.ایسا کمال کا نسخہ جس کے نتائج دیکھنے کے بعد آپ حیران رہ جائیں گے

شہد جلد کو خوبصورت بنائے.

شہد جلد کی خوبصورتی اور شادابی برقرار رکھنے میں بھی اہمیت کا حامل ہے ۔
لیکن خواتین شہد کوخوبصورتی میں اضافے کیلئے کس طرح استعمال کرکے اس سے بھرپور فائدہ اٹھاسکتی ہیں۔
جلد کو فوری جگمگاہٹ اور شادابی دنیا چاہتے ہیں تو آدھے کپ تازہ دودھ میں ایک چمچہ شہد ملا کر اس آمیزے کو اپنے چہرے پر لگائیں
یہ ماسک حیرت انگیز نتائج کاحامل ہے ۔

چہر پر شہد کا لیپ کرنے سے جھریوں کاخاتمہ ہوجاتا ہے ۔
آدھاچمچہ شہد تھوڑے سے گرم پانی میں ملاکر چہرے پر مل لیں تھوڑی دیر بعد چہرہ دھولیں ۔
چہرے کی جلد کو تروتازہ بنانے کیلئے بہترین ہے .

پتھروں سے تیار ہونے والی عجیب و غریب چینی ڈش.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں